"اپنے دل کا خیال رکھ"
اویس قرنی
"وہ بچپنے کی خوشیاں اور باطن ساز شوق، وہ نیساں کی بارش اور وہ دُرِّ بدخشاں، وہ دلآویز حُسن جو کوہساروں پر رواں ہے، خورشید کا وہ سرچشمہ جو سَو پردوں کے پیچھے نہاں تھا، وہ زندگی کی لرزان و درخشاں شبنم، گلزار الستی کےوہ گل پرور قطرے، وہ خنداں غنچے جو بلبلوں کے دل ہوں گے، وہ سوسن، وہ سنبل، وہ لالہ، وہ ریحان، دشتِ جنوں بخش کا وہ خوں صفا چشمہ، وہ دل جلا گلِ لالہ جو داغ ہو گا، وہ تسلیمِ کامل جو معراج کا شہپر ہوا، کہاں گیا؟ کیا ہوا؟"
![]() | ||||||
|
|
||||||
![]() | ||||||
مطالعہ
|
||||||